نیدرلینڈز میں پاکستانی کرسچن کمیونیٹی کی جانی پہچانی شخصیت جناب ایگبرٹ الایئس کے لیے خصؤصی دُعا کی اپیل،
egbert
جناب ایگبرٹ الایئس جو کے اپنی خاموش طبیت، تحمل مزاجی، باکردار شخصیت کی وجہ سے ہر دل عزیز ہیں۔ گزشتہ چند ماہ سے دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ بروز منگل پانچ فروری کو ڈاکٹرز کی ایک ٹیم انکے دل کا ایک نہایت اہم آپریشن کرنے جا رہی ہے۔ میں نہ صرف پاکستانی ڈچ کریسچن کمیونیٹی سے بلکہ تمام پڑھنے والوں سے اپیل کرتا ہوں کہ مسٹر ایگبرٹ کے لیے ان کی صحتیابی کے لیے خصوصی دُعا کریں ۔ چونکہ ہمارا ایمان، اعتقاد اور بھروسہ اپنے خداوند یسوع مسیح پر ہے اور اُس نے کہا ہے کہ مانگوں تو تم کو دیا جایے گا۔ اگر ہم اپنے رب سے بھائ ایگبرٹ کے لیے صحت کی دُعا مانگیں نگے تو وہ وعدے کے مطابق ضرور ہماری دُعاؤں کو سنے گا

Advertisements