بریکنگ نیوز ،واٹسن گل۔
images
کراچی میں عیسی نگری کے مسیحی اپنے لاہور جوزف ٹاون میں رہنے والے اپنے مسیحی بھائوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف سڑکوں پر آ چکے ہیں اور بھرُپور احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران پولیس نے بھاری شیلینگ کی ہے اور ُپر امن احتجاجی مسیحیوں پر لاتھی چارج شروع کر دیا گیا ہے۔ اس دوران تین مسیحی نوجوان زخمی ہوئے ہیں اور بائس نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisements