بریکنگ نیوز، مسیحی رکن پنجاب اسمبلی جناب پرویز رفیق اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، واٹسن گل۔

پرویز رفیق فرماتے ہیں کہ پنجاب حکومت اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئ ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ چونکہ پرویز رفیق صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کے میمبر ہیں ،تو کہیں ایسا تو نہیں کہ اس استعفی میں کوئ سیاست چُھپی ہے؟۔

Advertisements