پاکستانی ڈچ کریسچن کمیونٹی سانحہ بادامی باغ کی پُرزور مُزمت کرتی ہے۔ اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے، کہ مسیحیوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، واقعہ کے زمہداران کو قرار واقئی سزا دی جائے اور مسیحیوں کے ہو نے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے ۔

اس سلسلے میں آج بروز اتوار ایمسٹرڈیم میں ایک ایمرجینسی میٹینگ کا انقعاد کیا جا رہا ہے۔ تمام مزہبی، سیاسی اور سماجی لیڈرز سے اس میٹینگ میں شرکت کر رہے ہیں ہیں ۔ آییں اور سر جھوڑ کر بہٹھیں اور اپنی یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کریں۔ ہمارا اتحاد ہی ہماری مصیبت زدہ کمیونیٹی کے کام آسکتا ہے۔ میٹینگ میں شامل کمیونیٹی کے لیڈرز مل کر آیئدہ کا لآئحہ عمل تیار کریں گے۔ فیصلہ کیا جایے گا کہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے کس طرح آواز بُلند کی جایے۔

Advertisements