پاکستانی ڈچ کریسچن کمیونیٹی زیرسایہ اُردو چرچ ہالنڈ نے سانحہ بادامی باغ کے واقعہ کے خلاف پروٹسٹ کا علان کر دیا۔
کمیونیٹی کی تمام سوشل، سیاسی اور سماجی تنظیموں کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس پروٹسٹ کو کامیاب بنا کر پاکستان میں اپنے مصیبت زدہ بہن بھائوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ثبوت دیں۔ اس احتجاج میں نہ صرف ہالنڈ بلکہ تمام یورپ اور برطانیہ کے دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

احتجاج
بروز بدھ 20th march 2013 کو دوبجکر تیس مینٹ پر شروع ہوگا۔

دو بجکر تیس منٹ پر تمام شرکاہ plein 1813 the hague پر جمح ہونگے اور پھر ساری کمیونٹی پاکستانی ایمبیسی The Hague Amaliastraat – 8 کی جانب مارچ کرے گی۔ ایمبیسی کے سامنے کمیونیٹی لیڈرز کمیونیٹی سے خطاب کرینگے، اور پھر کمیونیٹی کا وفد ایمبیسی میں پٹیشن پیش کرے گا۔ ٹھیک چار بجے احتجاج کا اختتام ہوگا۔

Watson Gill
0616494260
Johnson William
0616642660
Robin Javed Gill
0644387712

Advertisements