بریکنگ نیوز
واٹسن گل
نیدرلینڈز سوموار : 17 june 2013

ایک اور مسیحی بچے کو اغواہ کے بعد اس کے ساتھ بد فعلی کے بعد اس کے چہرے پر اینٹوں اور بھاری پتھروں سے حملہ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے علی نگر میں ایک مسیحی ظفر مسیح کے کے بیٹے کہ ساتھ پیش آیا۔
مضید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Advertisements