واٹسن گل
نیدرلینڈز: 19 June 2013

سبی ڈسٹرکٹ بلوچیستان میں مسیحی قبرستان پر ناجائز قبضہ کے خلاف مسیحوں کی کوئ سنوائ نہی۔ آج بھی مسیحیوں نے سبی میں واحد مسیحی قبرستان پر ناجائز قبضے کے خلاف بھرپُور مظاہرہ کیا اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ مسیحی قبرستان سے لینڈ مافیا کا قبضہ ختم کرایا جایے۔ یاد رہے کہ مسیحی قبرستان پر قبضہ کے خلاف بہت سی انسانی حقوق کی تنظیمٰں پہلے ہی اپنا کردار ادا کر چکُی ہیں مگر کوئ سنوائ نہی ہوئ۔ لینڈ مافیا پہلے ہی بہت سے مسیحی قبرستانوں مستانگ، بولان، نوشکی اور جھل مگسی پر قبضہ کر چکُی ہیں اور مسیحی اس حوالے سے بہت پریشان ہیں ۔

Advertisements