میرے مسیحی بھایوں،

میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ پوپ فرانسس کے مطلعق ایک دروغ اور جھوٹی خبر کو دنیا کو دکھا کر مسیحیت کی کونسی خدمت کر رہے ہو؟۔ خدارا عقل کے ناخون لو، اور مسیحیت کے خلاف کسی بھی پروپیگینڈہ کا حصہ نہ بنو۔ آپ چاہے کیتھولک ہوں یہ کسی بھی فرقے سے ہو، اس طرح کی خبر کی جتنی ہو سکے حوصلہ شکنی کرو۔

واٹسن گل

Advertisements