یورپ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مسیحوں کا یوروپئن پارلیمنٹ کے سامنے تاریخی مظاہرہ ،
28th oct 2013.1. watson, dr david, latif,….. 28th oct 2013. community,
مظاہرے میں شُرکا نے ثابت کر دیا کہ وہ محض زُبانی جمح خرچ کے بجایے عملی طور پر اپنے بہن بھایوں کی ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ باوجود اسکے کہ یورپ اور برطانیہ میں طوفان اور زبردست بارش تھی۔ بلکہ برطانوی حکام نے انگلینڈ اور ویلز میں لوگوں کو متنبہ کیا تھا کہ سوموار کو طوفان کے باعث سفر کرنے سے گریز کریں۔ حکومتی اداروں کا کہنا تھا کہ ایک سو تیس کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے۔ سوائے چند وفود کے مسیحوں نے اس مظاہرے میں بھرپور شرکت کی۔ طوفان کے باعث مجھ سمیت بہت سے لوگ دیر سے پہنچے۔ چند تو بلُکل اختتام پر پہنچے مگر پھر بھی مظاہرین کا جوش ؤ جزبہ قابل دید تھا۔ یہ مظاہرہ اس لحاظ سے منفرد تھا کہ اس میں ہالینڈ، بیلجیئم، برطانیہ، فرانس، ناروے، اٹلی، سپین،اور جرمنی سے مسیحوں نے شرکت کی اور اپنی جیب سے خرچ کر کے مظاہرے میں شریک ہوئے بلکہ ہوٹل میں قیام اور طعام بھی خود برداشت کیے۔
1378169_595794660461645_1128323082_n….1403327_532806830145991_984843335_o
1401238_532807043479303_162560437_o….1071159_532812050145469_280346878_o792424_532810090145665_2109689879_o1397781_532808150145859_1758912535_o921637_532813410145333_366577018_okids1402116_532814613478546_1864775992_o28th oct 2013.watson zafar
28th oct 2013.camron, nadeem, watson.best,
یہ پروٹسیٹ یورپ اور برطانیہ کی کمیونیٹی کے ماتھے کا جھومر ہے۔ ۔ اس میں کسی بھی سیاسی،سماجی اورمزہبی تنظیم یا گروپ کا کوئ حصہ نہی ہے ، گو کہ ہم سب کا کسی نہ کسی تنظیم سے رشتہ یا بندھن ہے۔

Advertisements