پشاورمیں ایک اور چرچ پر نامعلوم موٹرسائيکل سواروں کي فائرنگ، خوشقسمتی سے چرچ میں کوئ نہی تھا، چرچ کی حفاظت پر مامور ایک پوليس اہلکار جاں بحق

پشاور ميں پشتہ خرہ کے علاقے اميد آباد ميں واقعہ چرچ پر نا معلوم دہشتگردوں نے جو موٹر سائيکلوں پر سوار تھے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے سيکورٹي پر تعينات پوليس اہلکار جاں بحق ہوگيا، ملزمان فرار ہوتے وقت سرکاري رائفل بھي ساتھ لے گئے۔ یاد رہے کہ یہ اس چرچ پر دوسرا حملہ ہے۔ کُچھ عرصہ قبل بھی اسی پشاورميں پشتہ خرہ کے علاقے اميد آباد ميں واقع چرچ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا تھا اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔ علاقے کے مسحیوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ اور صوبائ حکومت نے چرچز کی حفاظت کو یقینی نہی بنایا تو لوگ چرچز جانا چھؤڑ دیں گے اور اگر جایں گے تو جان سے جاییں گے۔

Advertisements