واٹسن گل
نیدرلینڈز
1531922_10202617654060497_2100300534_n
ہالینڈ کی مشہور اور معروف مذہبی شخصیت اور لونگ اسٹون اردو چرچ ہالینڈ کے روح رواں پاسٹر ندیم دین کے فرسٹ کزن حبیب دین ,جو کے ان کے تا یا زاد تھے دل کا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کر گیے۔ ان کی عمر سینتالیس سال تھی۔ لیونگ اسٹون چرچ اور ہالینڈ کی کمیونٹی ان کے غم میں برابر کی شریک ہے . خداوند دین خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Advertisements