Global Christian Voice

We raise our voice for christians all over the world

Month: February 2014

29 Posts

اُردو خبریں

انسانی حقوق کے حوالے سے جانا پہچانا نام صدارتی یوارڈ اور برطانیہ کے اعزازیافتہ جناب جوزف فرانسس اور معروف انگریزی کالم نویس (دی نیوز)، دانشور اور سماجی شخصیت جناب ناصر سید صاحب نے نیدرلینڈز میں آئ این ڈی جو کہ امیگریشن کے امور دیکھتی ہے کے اعلی حکام سے ملاقات کی