بھائیوں بات یہ ہے کہ ہم ہہیاں پر بہت سے مساہل سے دو چار ہیں صرف کھانے پینےکا مسلہ ہی نہں ہے بلکہ اور بھی بہت مسلے ہیں۔ جیسے کہ چھوٹے بچے جن کی تعیم کا مسلہ ہورہا ہے کیوں کے UNO نے ٹائم بڑھا دیا ہے ۔ اور لوگوں کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ گزارہ کر سکیں ۔ اتنے بھی نہیں کے ویزا لگوا لیں۔ جسکی وجہ سے IMMIGRATION کا بھی بڑا مسلہ ہو رہا ہے ۔ اور لوگ IMMIGRATION میں پکڑے جانے سے بھی خوف زدہ رہتے ہیں۔ جب کہ کچھ لوگوں کو پکڑا بھی یے

ٹائم بڑھنے کی وجہ سے بہیت مسلہ ہے اور اسی لئے لوگوں نے کام کرنی کی بھی کوشش کی مگر ۔حال ہی میں 5 لڑکےکام کر تے ہوے۔پکڑے گیے۔ جن کو بڑا مسلہ ہوا۔ اور جس جگہ ہم رہتے ہیں وہاں ہم آزادی سے دعا بھی نہیں کر سکتے۔ ہمیں دعا کرنے سے بھی روکا جاتا ہے۔ اور جن مساہل سے بچنے کے لے ہم نے پاکستان کو چھوڑا ہے وہی مشکلات کا سامنا ہیاں بھی ہے۔ کیونکہ چند دن پہلے جہاں پر ہم رہتے ہیں Dilight Condo وہاں پر تقربناُ 150 سے 200 خاندان ہیں۔ جن پر نا معلوم تھائی لوگوں نے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔جس کی وجہ سے ہیاں کے رہنے والے تمام مسیحی خوف زدہ ہیں مگر ہم پولس میں رپورٹ بھی نہں کر سکتے کیونکہ ہم میں سے کچھ لوگوں کا ویزا ختم ہو چکا ہے۔ہم نے اپنے تحفظ کے لے UNO میں بھی رپورٹ کی ہے مگر ابھی تک کوئی رزلٹ نہں آیا ہے۔ یہ واقح 2014-02-19 رات ایک بجے ہوا۔ ہم چایتے ہیں کہ آپ جسے لوگ ہمارے ان مساہل کو اٹھاہیں۔ کیونکہ وقت بڑھانے کی وجہ سے ہم سب ہیاں بہت پریشان ہیں۔لٰہزا آپ سے بہت التماس ہے کہ ہماری مشکلات کو دکھتے اور سمجغتے ہوے ہماری مدد کی جاے۔ شکریہ
خداآپ سب کو اپنی پناہ میں رکھے ہماری دعا ہے۔ آمین

Karamat Channa

Advertisements