دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ ہالینڈ میں عید پینتکوسٹ نہایت عقیدت اور احترام سے منائ گئ۔  ہالینڈ کی ممتاز مزہبی شخصیت اور لوینگ اسٹون اردو چرچ ہالنڈ کے روحء رواں جناب پاسٹر ندیم دین ، چرچ کمیٹی  کے چیئرمین جناب جان بھٹی اور کمیٹی ممبرز کی جانب سے نہایت شاندار انتظامات کئے گئے تھے۔ عبادت کے بعد کمیٹی چئرمین جناب جان بھٹی کی جانب سے کھانے کا انتظام بھی تھا۔ اس عبادت کی چند تصویری جھلکیاں۔

foto 3 (1)Eid PatecostEid Pantecost2foto 3foto 4 (1)foto 3 (2)foto 5 (2)foto 2  

Advertisements