بریکینگ نیوز:  ہنڈری مسیح بلوچ اقلیتی نشت سے منتخب ممبر صوبائ اسمبلی بلوچستان پر فائرنگ کی گئ ہے۔ جس سے ہینڈری مسیح شہید ہو گئے۔ مضید تفصیلات کے لئے انتظار ۔ ہینڈری مسیح بلوچستان میں مسیحی بچوں کی تعلیم کے لئے ایک طاقتور آواز ہیں۔

Advertisements