خُداوند یسوع مسیح میں آپ سب پر سلامتی ہو۔ میری آپ سب سے گُزارش ہے کہ میرے بہت ہی پیارے دوست بھائ گُلباز فضل جو کے دل کے عارضے کی وجہ سے بہت بیمار ہیں اور ہسپتال میں ہیں۔ ان کی شفاعت کے لئے رب الاعزت کی بارگاہ میں اپنا سر جھکا کر دُعا کریں۔ گُلباز فضل کی کمیونٹی کی خدمات قابل تحسین ہیں۔

1964950_700491379994553_1922063208_n

اور کمیونیٹی کو ان کی ضرورت ہے۔ میرا ان سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر ان کی کمیونٹی کے لئے  خدمات کا میں خود بھی گواہ ہوں۔ نرم دل ہیں، خوشمزاج ہیں اور نہ صرف اچھے شوہر، اچھے باپ بلکہ اچھے انسان بھی ہیں۔ میں درخواست کرتا ہوں کہ نہ صرف ہالینڈ میں موجود تمام چرچز، بلکہ تمام یورپ، برطانیہ اور جہاں بھی میری یہ آواز پہنچے میرے دوست کی صحت اور تندرُستی  کے لئے دُعا کریں۔ واٹسن سلیم گل۔  

Advertisements