11 اور 12 جولائ کو ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں پاکستان سے معروف مسیحی اسکالر، بائبل ٹیچر اور پاسٹر ڈاکٹر جمیل ناصر  تشریف لا رہے ہیں۔ یہ دو روزہ عبادت اور طعام کا انتظام جناب منگت مسیحی صاحب نے کیا ہے اور ان کے ساتھ رابطہ کار جانب کلیم سلیم جو کہ میوزک ایونجلزم کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں

10514294_481728408628571_2839680125577617110_o

Advertisements