معروف اسکالر،بائبل ٹیچر ڈاکٹر پاسٹر جمیل ناصر ہالینڈ میں پہنچ گئے ہیں اور آج وہ لیوینگ اسٹون اردو چرچ ہالینڈ کے پاسٹر ندیم دین اور ان کی کلیسیا کے ساتھ پاسٹر ندیم دین کے گھر پر خوش آمدید کئے گئے۔ اور خاندانی عبادت میں حصہ لیا۔ لیوینگ اسٹون اردو چرچ ہالینڈ کی کلیسیا نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اس حوالے سے کُچھ تصویری جھلکیاں،

Jamil Nasir in HollandJamil Nasir in Holland.jpg 3

Jamil Nasir in Holland.jpg 4Jamil Nasir in Holland.jpg2

 

Advertisements