عزیز دوستو ،میرا ای میل اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ اور میرے منیلا میں ایکسیڈنٹ سے متعلق خبر بکواس ہے ،واٹسن سلیم گل،
Watson gill
میرے بہت سے دوستوں نے مجھے فون پر اور پرایویٹ میسج پر بتایا کہ ان کو میری جانب سے ایک ای میل موصول ہوئ ہے جس میں لکھا ہے کہ میرا منیلا (فلپایئن) میں خطرناک ایکسیڈینٹ ہو گیا ہے اور میں ہسپتال میں ہوں، اور مجھے مالی مدد درکار ہے۔ یہ میرے خلاف ایک شرمناک سازش ہے۔ مجھے یاد ہے کہ چند سال قبل برطانیہ کی معروف شخصیت ڈاکٹر پیٹر ڈیوڈ کے بارے میں بھی ہمیں اس طرح کی ای میل موصول ہوئ تھی اور میں نے تو اسے سچ سمجھ کر ان سے رابطہ بھی کیا تھا، تو پتہ چلا کہ یہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے۔ بحرحال میرا ایمان اپنے زندہ خدا پر ہے اور میں پہلے کی طرح اس مشکل سے بھی نکل جاؤں گا۔ کیونکہ میرا رب رب الافواج ہے۔

Advertisements