ریپورٹ (واٹسن سلیم گل)
ایمسٹرڈیم،

اتوار کو روٹرڈیم میں لیوینگ اسٹون اردو چرچ ہالینڈ میں شہزاد مسیح، شمح مسیح اور ان کے بچے کی شہادت پر پُروقار میموریئل سروس کا انقعاد کیا ۔ یورپ کی معروف مزہبی شخصیت پاسٹر ندیم دین اور چرچ کلیسیا نے ان شہید افراد کو مسیحیت میں ثابت قدم رہنے پر بھرپُور خراج عقیدت پیش کیا۔
1462849_1552379151665625_508744394258234982_n10371942_1552379078332299_3785725816349799152_n
اس موقع پر ڈچ چرچ کی کوائر نے بھی خصوصی طور پر حصہ لیا اور بیلجئم سے بھائ عادل اخلاق اور ان کے خاندان نے بھی شرکت کی اور اس میموریئل سروس میں بھرپور حصہ لیا
۔ 10731011_1552379111665629_996024062032436220_n 10155113_1552379378332269_9008466950544786065_n

Advertisements