واٹسن سلیم گل،
ایمسٹردیم
پاکستانی مسیحی کمیونٹی اسلام آباد میں قرآنی اوراق کی بے حُرمتی کی پُرزور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شرمناک حرکت کے زمیداران کو گرفتار کر کے گستاخ اسلام اور قران کا مقدمہ قائم کیا جائے۔
the-killing-fields
اسلام آباد میں تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے سے ملنے والے اوراق کے ساتھ ملنے والی ناموں کی فہرست میں درج مسیحوں کے نام شامل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ان مسیحوں کو پھنسایا جائے اور ایک اور کوٹ رادھاکشن کا واقعہ کا دوسرا حصہ پیش کیا جائے۔ واٹسن سلیم گل، پاسٹر ندیم دین، اعجاز فراز، عابد شکیل، منگت مسیح، بوبی بوب، کاشف وکٹر نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملنے والی ناموں کی فہرست میں موجود مسیحیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ ان پر اس طرح کا حملہ دوبارہ ہو

Advertisements