آل پاکستان کرسچن لیگ کے محب وطن اور جاں نثار کارکنوں کو ھراساں نە کیا جاۓ۔ پروفیسر سلامت اختر
10904342_10152537245251451_1700879825_n
الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت آل پاکستان کرسچن لیگ کے سربراە پروفیسر سلامت اختر نےکافی عرصە سے خفیە نمبروں سے ٹیلی فون کر کے اے۔ پی۔ سی۔ایل کے محب وطن کارکنوں کو ھراساں کرنے والے عناصر کی مذمت کرتے ھوۓ انھیں انتباە کیا ھے کے وە ھمارے کارکنوں کو تنگ مت کرے۔
آل پاکستان کرسچن لیگ اور اس کے کارکن وطن عزیز کے پرستار اور امن کے علمبردار ھیں۔ ھمارا منشور پاکستان کی بقاە اور سلامتی اور اھل پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہے۔ آل پاکستان کرسچن لیگ نےتخلیق پاکستان کے ساتھ ساتھ اس کے تحفظ اور تعمیر و ترقی کےلیےبے مثال قربانیاں دی ہیں اور آج بھی پاکستان کو امن کا گہواراں بنانے کے لیے پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Advertisements