میں دُنیا بھر سے تمام عزیزؤاقارب اور دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے اس مشکل وقت میں ہمیں حوصلہ دیا، واٹسن سلیم گل،
نئے سال کی پہلی تاریخ کو میری بچپن کی ساتھی، میری چھوٹی اور پیاری بہن طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کر گئ۔ میری چھوٹی بہن انیتا جاوید نئے سال کے پہلے دن اپنے شوہر، بچوں اور ہم سب کو چھوڑ کر اس دُنیا سے کوچ کر گئ۔ میں پاسٹر ندیم دین، پاسٹر ایرک سرور، پاسٹر کمرون تھامس (بیلجئم) اوینجلسٹ مایئکل ولیئم، فراز اعجاز، عابد شکیل، جانسن ولیئم، جاوید روبن، بوبی بوب، ندیم، آگسٹن ولیئم، انجم اقبال، ایگبرٹ الیاس، لیزلی جیمس، ایفرین الیاس، منگت مسیح، اونیل میتھیو، نجف فضل، شارون بھٹی، پرویز ویلئم، سٹیفن ولیئم، روبی ویلئم، لطیف بھٹی (بلیجئم)، شاہد پرویز (بیلجئم )، اشرف بھٹی (بیلجئم) ، سرور بھٹی (اٹلی) اور تمام یورپ، برطانیہ اور امریکا سے فون اور ایس ایم ایس کے تعزیتی پیغامات اسکے علاوہ بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر دوستوں نے ہمیں بہت تسلی دی جس کے لئے میں اور میرا خاندان بہت مشکور ہیں۔

Advertisements