ہالینڈ کی معروف مسیحی سماجی شخصیت جناب نوید بھٹی کے والد رضاءخداوندی سے جہان فانی سے کوچ کر گئے۔واٹسن سلیم گل،
10915352_769335726479856_4031874055147751694_n
تصویر کے لئے روبن جان کا شکریہ

ہالینڈ کی تمام مسیحی کمیونٹی اس غم میں متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ مجھے یہ خبر لیوینگ اسٹون اردو چرچ کے پاسٹر ندیم دین نے دی۔ جس میں نے فوری طور پر بھائ نوید بھٹی سے رابطہ کیا اور افسوس کا اظہار کیا جناب نوید بھٹی نے بتایا کہ آج شام کو ان کے والد محترم کو پاکستان مین سُپرد خاک کیا جائے گا۔ ہالینڈ میں کل بروز اتوار کو لیوینگ اسٹون چرچ، ادرو چرچ ہالینڈ اور دیگر چرچز میں غمزدہ خاندان کے لئے تسلی اور صبر کے لئے دُعا کی جائے گی۔

Advertisements