پاکستانی کرسچن کمیونٹی معروف سیاسی اور سماجی راہنما جناب پروفیسر سلامت اختر کی صحت اور سلامتی کے لئے دُعا گو ہے واٹسن سلیم گل،
10945823_10152621122361451_3301576360311005346_o
آل پاکستان کرسچن لیگ کے مرکزی چیئرمین ممتاز ماہر تعلیم اور ممتاز مسیحی راہنما جناب پروفیسر سلامت اختر گزشتہ دو ہفتوں سے علیل ہیں اور اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ان کے چاہنے والے ان کی صحت اور تندرستی کے لئے دعا کر رہئے ہیں
10802040_10152600527441451_7914081410270495921_n
۔ پروفیسر صاحب پاکستان کے مظلوم مسیحٰوں کی آواز ہیں اور انہوں نے ہر مشکل وقت میں مسیحیوں کے لئے اپنی آواز بلند کی ہے خدا وند کریم جلد ان کو شفا عطا فرمایئے۔ آمین۔

Advertisements