پاکستان کے معروف مسیحی سیاسی لیڈر اور پاکستان مینوریٹی آلایئنس کے چیئرمین طاہر نوید چوہدری کے چھوٹے بھائ فرخ تنویر چوہدری کی بے وقت موت پاکستان میں مسیحیوں کا ایک بڑا نقصان ہے واٹسن سلیم گل،
10996545_10203982036417516_3620106865435456364_n
جناب فرخ تنویر چوہدری صاحب بھی اپنے بڑے بھائ کی طرح کمیونٹی میں متحرک تھے اور پاکستانی مسیحیوں کی ایک طاقتور آواز تھے۔ اور اپنے بھائ طاہر نوید چوہدری کے مشن کو آگے بڑھا رہے تھے۔ میری معتعد بار ان سے سکایئپ پر بات ہوئ جب ہم پاکستانی مسیحی پناہ گزین جو کہ تھائ لینڈ، سری لنکا اور ملیشیا میں مشکلات میں تھے۔ وہ قوم کا درد رکھتے تھے اور ہر قومی تحریک کو طاہر نوید صاحب کی طرح اپنی زاتی پارٹی سے اوپر اٹھ کر سپورٹ کرتے تھے۔
خداوند جناب فرخ تنویر چوہدری کو اپنی بہترین جگہ عطا فرمائے اور جناب طاہر نوید چوہدری اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Advertisements