پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کے حقوق کے حصول کے لئے منعقد کی جانے والی میٹینگ روٹرڈیم میں 7 مارچ کو ہوگی، منگت مسیح۔
جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ ہالینڈ میں پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کے اسائلم کے کیس مسترد کئے جارہے ہیں ، ہمارے بہن بھایئوں کو جیلوں میں بند کیا جا رہا ہے۔ ان مشکلات میں پاسٹر عمران اور میں نے (منگت مسیح) یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہمیں اپنی آواز اٹھانی چاہئے۔ اس تحریک میں ہمیں ہالینڈ مین موجود تمام پاکستانی مسیحیوں کی مدد درکار ہے۔
original
کوشش کریں کہ یہ امید کے دیئے کہیں بجھ نا جاہیں۔ اپنے کردار اور عمل سے ان کی ڈھال بنیں۔

میں تمام پاکستانی مسیحی چرچز، سماجی اور سیاسی تنظیموں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس میٹینگ میں شریک ہو کراسے کامیاب بناہیں۔
میٹینگ 7 مارچ کو شام 5 بجے روٹر ڈیم میں ہو گی جس کا پتہ منرجہ زیل ہے۔

Katendrechtse Lagedijk 448A
3082 GG Rotterdam

ایجنڈہ،
میٹینگ کا آغاز دُعا سے،
پناہ گزینوں کے حالات پر ایک نظر،
تحریک کے لئے مشورہ،
تحریک کی تیاری ،
سوال جواب،
اختتامی دُعا،

منگت مسیح
0641414135،
پاسٹر عمران گل،
0686474302،

Advertisements