غریب اور معصوم مسیحوں کو ایک بار پھر خون میں نہلا دیا گیا۔ میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں،
bomb-blast
پاکستان میں مسیحیوں کی ایک بہت بڑی تعداد یوحنا آباد میں رہتی ہے۔ اور یہ ایک گنجان آباد علاقہ ہے۔ آج صبح جب میسحی چرچ میں عبادت مین مصروف تھے تو چند دہشتگردوں نے یوحناآباد میں موجود دو چرچوں پر حملہ کر دیا۔ کیتھولک چرچ اور کرائسٹ چرچ پر خودکش دھماکہ ہوا جس سے جانی نقصان ہوا ہے۔ ابھی تک کی اطلاع میں 6 مسیحی شہید ہو گئے ہیں اور 60 کے قریب زخمی ہیں جن میں سے 11 افراد شدید زخمی ہیں۔

11047111_348160692039412_2055483040_n11072160_348161055372709_1283584255_n (1)

میں یوحنا آباد میں دو چرچز میں دھماکوں کی پرزور مزمت کرتا ہوں سیکیورٹی پر موجود پولیس اہلکار میچ دیکھ رہے تھے۔ جبکہ چرچ کی اپنی سیکیورٹی پر معمور مسیحی نوجوانوں نے دو دہشتگردوں کو پکڑکر تشدد کیا جس سے وہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
یہ دھماکے چرچ کے اختتام پر ہوئے۔

Advertisements