بریکنگ نیوز! یوحنا آباد کے سانحے میں شدید زخمی ہونے والے دو مسیحی شہید ہو گئے، واٹسن سلیم گل،

افسوسناک خبر کے مطابق شمیم بھٹی اور نور دین مسیح زخموں کی تاب نہ لا کر خالق حقیقی سے جا ملے۔ یوحنا آباد میں دو خود کش دھماکوں کے نتیجے میں ابھی بھی تین مسیحی شدید زخمی ہیں۔ پنجاب حکومت کی بے حسی کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آج اس سانحے کو تقریبا دو ہفتے گزر گئے مگر خادم اعلی نے مسیحیوں کے لئے وقت نہی نکالا جب کہ وہ محمد نیعم کے گھر پر تعزیت کے لئے وقت نکال کے چلے گئے۔ یہ پنجاب حکومت کا مسیحوں کے ساتھ تعصب کا منہہ بولتا ثبوت ہے۔
Crying-Face-New

Advertisements