یوحنا آباد کے 30 مسیحیوں کو انسداد دہشت گردی کے عدالت نے 14 دن کے جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیے، واٹسن سلیم گل،
انتہائ شرمناک اور تعصب کا رویہ رکھتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے عدالت نے 30 مسیحیوں کو دہشت گردی کے مقدمات میں 14 دن کے لئے جیل بھیج دیا۔ ان مسیحیوں کا قصور یہ ہے کہ یہ اپنے پیاروں کی لاشیں دیکھ کر اپنے ہواس کھو بیٹھے اور توڑ بھوڑ کی۔ میں دو مسلمانوں کو زندہ جلانے والوں کے لئے بھی جی آئ ٹی بنانی چاہئے۔ مگر توڑ پھوڑ کرنے والوں کو معاف کر دینا چاہئے۔

Advertisements