زرایع کے مطابق کوٹ لکھپت لاہور میں واقع سینٹ فرانسس اسکول پر نامعلوم افراد نے فائرینگ کر دی جس سے اسکول کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ اور ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔ مضید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Advertisements