ایک پاکستانی مسیحی نوجوان کو ڈی پورٹ کرنے کے انتظامات مکمل، کل بروز جعمرات 30 اپریل کو دوپہر تین بجے فلایئٹ؟۔ واٹسن سلیم گل،

ہم نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے حقوق کے لئے ڈچ پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ میں ابھی تک اس مظاہرے کی تفصیلی رپورٹ نہی بنا سکا۔ کیونکہ دماغ سوچنے سمجھنے سے قاصر ہے ۔یہ مسیحی نوجوان محض 21 سال کا ہے اور ڈی ٹینشن سینٹر میں ہے اورہمارے ساتھ رابطے میں ہے۔ ہماری ٹیم اپنے طور پر کوشش کر رہی ہے کہ کچھ کیا جا سکے۔ ہم تمام متعلقہ رابطوں پر اپیل کر چُکے ہیں۔ اور ہم انسان جب اپنی تمام تر کوشش کر چکتے ہیں تو پھر ہماری آنکھیں اپنے خدا کی جانب اٹھ جاتی ہیں۔ میں تمام مومنین مسیحیوں سے درخواست کرونگا کہ اس نوجوان کے لئے خصوصی دُعا کریں۔

Advertisements