تمام مسیحی مومنین سے درخواست ہے کہ وہ کل 22 جولائ کو آسیہ بی بی کی پاکستان سپریم کورٹ میں پیشی اور رہائ کے لئے خصوصی دُعا کریں، واٹسن سلیم گل،
101206ff68d51dc7393ddec436495735277ccf
بروز بدھ 22 جولائ کو آسیہ بی بی کی سپرئم کورٹ میں پہلی سنوائ ہے۔ اور اس کے علاوہ چند شدت پسندوں نے آسیہ بی بی کی سر کی قیمت بھی مقرر کر رکھی ہے۔ آپ تمام مسیحیوں سے درخواست ہے کہ اپنی خاندانی اور اجتماہی دُعاؤں میں اپنی بہن آسیہ بی بی کو یاد رکھیں۔ وہ ماں جو گزشتہ 6 سالوں سے اپنے بچوں سے دور ہے اور ایک ناکردہ گناہ کی سزا بھگت رہی ہے۔

Advertisements