گلوبل کرسچن وائس کو پاکستان میں دیکھا جا رہا ہے۔ اور ہم محب وطن پاکستانی ہیں، واٹسن سلیم گل،
11221351_10204624732047506_7258530280535364847_n
گزشتہ دو دنوں سے مجھے کئ دوستوں کے شکایت کی ہے وہ گلوبل کرسچن وائس کو کھول نہی پا رہے ہیں۔ کچھ نے پرایوئٹ پیغام بیجھا تو کچھ نے ای میل کے زریعے شکایت کی ۔ اور کچھ نے پوسٹ کے نیچے بھی کومنٹس کئے ۔ مجھے سمجھ نہی آئ کی کیا وجہ ہے۔ ہم محب وطن پاکستانی ہیں اور صرف اپنے مسیحیوں کے خلاف ہونے والے مظالم پر آواز بلند کرتے ہیں جو کہ ہمارا جمہوری حق ہے۔ میں نے ابھی ابھی گلوبل کرسچن وائس کے اسٹیٹیکس کی ایک تصویر بنائ ہے جو یہ بتا رہی ہے کہ آج ابھی تک 514 لوگ پاکستان میں گلوبل کرسچن وائس کو دیکھا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سائٹ پاکستان میں دیکھی جا رہی ہے۔

Advertisements