ہالینڈ کے غیور پاکستانی مسیحیوں نے سانحہ گوجرہ کی یاد میں اور آسیہ بی بی کی آزادی کے لئے کوششوں سے متعلق پروگرام میں بھر پور شرکت کی ، واٹسن سلیم گل۔
11754483_10204461181158372_3399355932800510801_o۔۔11838603_1711184999110265_2846329703261847571_o۔۔11834873_1711185022443596_8268760843891959290_o۔۔11825011_1711564059072359_7248653369943020425_n
پاسٹر ولیئم پیغانی اور معروف سماجی شخصیت گیسپر ڈینئل نے اس پروگرام کو ترتیب دیا۔ اس باوقار تقریب میں ہالینڈ کے مزہبی، سیاسی اور سماجی راہنماؤں نے شرکت کی اور اسے ایک یادگار تقریب بنا دیا۔ پاسٹر ویلئم پیغانی جو کہ ہالینڈ میں نئے ہیں مگر اپنی سحرانگیز شخصیت سے وہ کمیونٹی میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں اور خود بھی گوجرہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ گیسپر ڈانیئل، پاسٹر ندیم دین، بشپ آفتاب عمینوئل، اوینجلسٹ مائیکل ولئم، پاسٹر حارث مسیح، اوینجلسٹ زیرک مسیح، اوینجلسٹ کلیم سلیم، پرویز ولیئم، عابد شکیل، منگت مسیح، جمشید ملک، یونس ولئیم ، بوبی بوب کے علاوہ مقامی ڈچ برادری نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ معروف گوسپل سنگر سسٹر سُنمبل نورین بھی اس تقریب میں شریک تھہیں۔
11822810_1711563889072376_3158671657564700097_n۔۔11817164_1711563979072367_7274569352639429127_n۔۔11794575_1711564219072343_931680351871545830_o۔۔11813358_1711563895739042_529207880735078895_n۔۔11802718_1711185142443584_1463860303508028971_o
نجی مصرفیات کی وجہ سے میں اس یادگار تقریب میں شرکت نہ کر سکا ، جس کا مجھے افسوس ہے۔ اور میں دل کی گہرائیوں سے پاسٹر ولئیم پیغانی اور بھائ گیسپر ڈانئیل کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی۔

Advertisements