بریکینگ نیوز!!! تھائ لینڈ میں ایک پاکستانی مسیح بھائ مارک ظفر کی اقوام متحدہ کے ادارے یو این سی ایچ آر کے سامنے خودکشی کی کوشش، واٹسن سلیم گل،

مجھے ایک ایمرجنسی پیغام کے زریعے اس بھائ کی بیوی نے بتایا ہے کہ ان کے شوہر نے حالات سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی جسے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے اس کی زندگی تو بچا لی ہے مگر اس مظلوم خاندان کے حالات میں کوئ تبدیلی نہی ہے۔ آپ سب مسیح مومنین سے الیجا ہے کہ اس خاندان کے لئے خصوصی دعا کریں۔

Advertisements