گجرات میں مسیحیوں کے حوالے سے ہمارے زرایع نے جوخبر 22 گھنٹے پہلے دی تھی اس خبر کی تصدیق آپ بی بی سی اردو میں ابھی دیکھ سکتے ہیں۔ واٹسن سلی گل۔

حالات ابھی بھی کشیدہ ہیں ، پولیس اور قانون نافز کرنے والے اداروں کی موجودگی کی وجہ سے ابھی تک کوئ ناخوشگوار واقعہ نہی ہوا جس کے لئے ہم حکومت اور پاک افواج کے شکر گزار ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ گجرات میں پاکستانی مسیحیون کی چادر اور چار دیواری کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔

Advertisements