کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے والے دو ملزمو کی ضمانت کی درخواستیں سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسترد کر دہیں، واٹسن سلیم گل
Christian-couple-killed-for-desecrating-Holy-Quran-Kot-Radha-Kishan
یاد رہے کہ ان دو ملزموں کو لاہور ہائ کورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔ جس پر سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز چوہدری نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ جے آئ ٹی کی رپورٹ یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ دونوں ملزمان دوسرے لوگوں کو اشعال دلا رہے تھے، اور توڑ پھوڑ کر رہے تھے۔ جسٹس صاحب نے فرمایا کہ ملزم نثار اور اکرم اگر چاہتے تو اس معصوم جوڑے کا بچا سکتے تھے۔ مگر انہوں نے ایسا نہی کیا۔

Advertisements