مسیحا ملت پارٹی کی جانب سے لاہور پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واٹسن سلیم گل،
12010567_744473072348830_3346503345089715182_o..11103133_744472979015506_6767806485462857760_o
مظاہرین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ مسیحا ملت پارٹی کے سربرہ اسلم پرویز سہوترہ اور یوحنا آباد کے دیگر مسیحی بے گناہوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور مسیحی راہنماؤں پر سے جھوٹے مقدمات واپس لئے جاہیں۔ اس مظاہرے کی قیادت مقامی راہنما جناب ولیم جاوید صاحب نے کی۔ اس مظاہرے میں مقامی مسیحی کمیونٹی نے بھرپور حصہ لیا۔