(بریکنگ نیوز !!! ) ایک اور مسیحی توہین رسالت کے قانون کا شکار ، تھانہ ایس ٹاؤن سرگودھا میں ایف آئ آر درج، واٹسن سلیم گل،
download (1)
پاکستان کی معروف مسیحی سیاسی شخصیت ، سابق رکن پنجاب اسمبلی اور پاکستان مینورٹی آلایئنس کے چیئرمین جناب طاہر نوید چوہدری صاحب نے ٹیلی فون پر بتایا کہ ایک اور مسیحی نوید جان ولد نزیر مسیح جو کہ مریم ٹاؤن کا رہائشی ہے اس پر توہین رسالت کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔ جناب طاہر نوید چوہدری صاحب خود اس کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔ اور کل تک مضید تفصیلات کا انتظار ہے۔