پاکستان میں پولیس نے تشدد کے کے لیاقت مسیح کو ہلاک کر دیا ،پہلے چوری کے الزام میں پکڑا اور اتنا مارا کہ وہ برداشت نہ کر سکا، واٹسن سلیم گل،
777777777777777
گوجرانوالہ میں واقع تھانہ کینٹ میں پولیس نے چوری کے الزام میں لیاقت مسیح کو گرفتار کیا ، نفرت اور حقارت سے اس پر اتنا تشدد کیا کہ وہ جاں بحق ہو گیا۔ اس خبر کو سُن کے علاقے کے مسیحی جی ٹی روڈ پر جمح ہو گئے اور پولیس کے ظلم اور بربریت کے خلاف احتجاج کرنے لگے۔ جس پر پولیس بجائے ان کے زخموں پر مرہم رکھتی ان مسیحیوں پر لاٹھی چارج شروع کر دیا ۔ اس لاٹھی چارج میں دو مسیحی خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے سات مسیحی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ اور ان مظاہرین کو خطرناک نتایج کی دھمکیاں بھی دیں ۔