سرگودھا سے دو مسیحی خواتین اکیس سالہ طاہرہ بی بی اور بیس سالہ ریما بی بی کو زبردستی اغوا کر کے مسلمان بنا دیا ،(رپورٹ کلاس)
images (1). ( رپورٹ کلاس پاکستان ) سرگودھا سے دو مسیحی خواتین اکیس سالہ طاہرہ بی بی اور بیس سالہ ریما بی بی کو زبردستی اغوا کر کے مسلمان بنا دیا اور پھر نکاح کر لیا۔ بشیر مسیح کی دونوں بیٹیاں طاہرہ اور ریما کو دو مخلتف مسلمان محمد مصطفی اور محمد کاشف نے زبردستی اغوا کیا اور شادی کر لی۔ اغوا کاروں نے ان غریب خواتین نے 6 رشتہ داروں کے خلاف الٹا مقدمہ درج کروا دیا ۔ جن میں سے پولیس نے آرف مسیح اور نسرین مسیح کو گرفتار کر لیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی بیرون ملک رہنے والے پاکستانی مسیحیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئ۔ اور اس واقعے کی شدید مزمت کی گئ۔

Advertisements