ہالینڈ میں لیوینگ اسٹون چرچ کی جانب سے تین روزہ لیڈر شپ ٹرینگ سیمنار نہایت کامیاب رہا۔ واٹسن سلیم گل،
6847_446211738917490_2781117178329025495_n۔۔10321807_446210658917598_5755264114375110327_o۔۔12496513_446210852250912_1906547667399513621_o۔۔1173756_446211692250828_3831706471825686388_n
لیڈرشپ ٹرینگ پروگرام میں امریکا سے پانچ معروف امریکن پاسٹرز سمیت برطانیہ ، بیلجئم، اسپین اور ہنگری سے بھی مزہبی راہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔ لیوینگ اسٹون اردو چرچ ہالینڈ کے پاسٹرندیم دین نے اس کامیاب سیمنار کی میزبانی بھرپور انداز میں کی ،جس کے لئے لیوینگ اسٹون اردو چرچ اور پاسٹر ندیم دین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ پاسٹر پرویز اقبال ، اوینجلسٹ مائکل ویئلم ، بشپ آفتاب کھوکھر، پاسٹر ولئیم پیغانی ہالینڈ کی نمایندگی کر رہے تھے ۔ بییلجئم سے پاسٹر جان اشرف اور بشپ ارشد کھوکھر ، ہنگری سے پاسٹر علیشاہ ، اسپین سے پاسٹر عارف جرمنی سے پاسٹر جان لطیف کے علاوہ بہت سی سماجی اور سیاسی شخصیات اس سیمنار میں موجود تھیں ۔
10329046_446215312250466_4478592719700057016_n۔۔10407935_446215505583780_6508139255241357323_n۔۔1519309_446210738917590_5187167619813997819_o۔۔12819301_446210862250911_6049414062304137313_o۔۔12819171_446358052236192_1305062191490172960_o
اس کے ساتھ ہی گلوری ٹی وی کی آٹھویں سالگرہ بھی اسی موقع پر منائ گئ اور گلوری ٹی وی کے روح رواں سسٹر پیمم اور سرفراز منیر نے اس موقع پر کیک بھی کاٹا۔ گلوری ٹی وی جو کہ روز بروز ترقی کر رہا ہے اس کے لئے خصوصی دعا کی گئ اور سسٹر پیم اور بھائ سرفراز کی خدمات کو سراہا گیا۔ یاد رہے کہ ہالینڈ میں گلوری ٹی وی کی یہ لگاتار دوسری سالگرہ ہے۔
10422021_446215432250454_660233376196029735_n۔۔10374968_446209982250999_7505020566211478322_n..701912_446359078902756_8028023933130129177_o (1)..10338586_446358412236156_4570814658012448665_o..12841422_446357925569538_3552506637169031447_o..12841227_446210628917601_2019263046510863667_o..10390906_446211345584196_7293230462796519588_n

12140957_446357648902899_849519620583742532_o..10669318_446359378902726_3653532544529050475_o..10898078_446215522250445_469721946886009753_n..12841238_446358528902811_4578982585878516699_o..12841274_446357888902875_616926786870237397_o..12829524_945111915585449_2334382185140320956_o..IMG-20160314-WA0001