دُنیا بھر کے پاکستانی مسیحی قومی اسمبلی کی جانب سے مزہبی تہواروں پر عام تعطیل کی قرارداد پاس ہونے کو خوش آئیند قرار دے رہے ہیں واٹسن سلیم گل،
download (2)
پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر اقلیتوں کے مزہبی تہواروں ، جیسے ایسٹر ، کرسمس ، ہولی اور دیوالی کے موقع پر عام تعطیل کی قرار داد منظور کی ہے۔ یہ ایک خوش آیند قدم پے جس پر پاکستان کی تمام اقلیتوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی ہالینڈ اور یورپ کے دیگر ممالک سے پاکستانی مسیحیوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔