میرے خاندان کے لئے انتہائ دکھ کا وقت ہے کہ میری ساس جو کہ میری ماں کی طرح مجھے پیاری تھی آج ہمیں چھوڑ کر جہان فانی سے کوُچ کر گئ، واٹسن سلیم گل،
11210469_10204133374843883_5405802566643259295_n
آج یورپ کے وقت کے مطابق بروز منگل رات گیارہ بجے ہمیں یہ خبر ملی کہ میری شریک حیات کی ماں جو کہ مجھے بھی بہت پیاری تھی اب اس دُنیا میں نہی رہی۔ خداوند انہیں اپنی بہترین جگہ عطا فرمائے۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ ہمارے خاندان کی تسلی اور اطمننان کے لئے دعا کریں۔

Advertisements