میری شریک حیات کی والدہ مرحومہ نومی اقبال کی میمورئیل سروس نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منعقد کی گئ، واٹسن سلیم گل،
1294586_1087817487946276_7805146462293293202_o.13002507_1087817597946265_7827313226247061761_o.12983439_1087817387946286_1347004611685988694_o12973193_1087817791279579_8001654338869008770_o.12976769_1087817287946296_4768842853428294964_o
جیسے کہ آپ معلوم ہے کہ ہماری بزرگ خاتون، میری اور بھائ سِسل جیمس کی ساس محترمہ نومی اقبال گزشتہ دنوں خالق حقیقی سے جا ملیں۔ اس خبر کے بعد تمام ہالینڈ، یورپ اور برطانیہ سے دوستوں نے بہت بڑی تعداد میں تعزیت کے پیغام سوشل میڈیا، فون ، ای میل کے زریعے بھیجے اور زاتی حیثیت میں بھی ہمارے غم میں شریک ہوئے اس کے لئے ہم آپ سب کے مشکور ہیں۔ انفرادی طور پر آپ سب کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے بہت مشکل ہے۔ مگر ہم آپ سب کے لئے دعائے خیر چاہتے ہیں۔ کہ خداوند کریم آپ سب کو بہت برکت دے۔ آمین۔
12968055_1087818127946212_6276787917928583082_o.12957530_1087817461279612_2049173321165428250_o.20160410_150939.20160410_163704.20160410_151029,20160410_151035.20160410_153629.20160410_153655.20160410_163638.20160410_163443.20160410_163958.20160410_172129.20160410_172640.20160410_180106.20160410_183150.20160410_183422