دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ کے روح رواں پاسٹر ندیم دین کے والد مرحوم امانت دین کی میمورئیل سروس نہایت باوقار انداز میں منعقد کی گئ، واٹسن سلیم گل،
20160625_164001.20160625_160419
ہالینڈ کی معروف بندرگاہ کے شہر روٹرڈیم میں واقع برے پلائن چرچ میں میمورئیل سروس کے انتظامات پاسٹر ندیم دین اور ان کے خاندان کی جانب سے کئے گئے۔ چرچ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی ، سماجی اور مزہبی شخصیات نے شرکت کی جن میں پاسٹر ایرک سرور ، پاسٹر ولئیم پیغانی، پاسٹر منور ، پاسٹر پرویز اقبال ، بشپ آفتاب عمانیول کھوکھر، اوینجلسٹ عمانوئیل، ایلڈر خالدہ کنول ، ایلڈر مورس عنایت، ایلڈر انجم اقبال ، ساجد بھٹی، ایلڈر اعجاز فراز کے علاوہ بیلجئم سے پاسٹر کیمرون تھامس نے شرکت کی۔ شُرکا نے مرحوم امانت دین کو زبردست خراج رحسین پیش کیا کہ وہ جب زندہ تھے تو کمیونٹی کی ترقی اور اتحاد کے ضامن تھے۔
20160625_161910.20160625_161922.20160625_162836
میمورئیل سروس کے بعد خاندان کی جانب سے کھانے کا انتظام موجود تھا۔ یہ تقریب آج ساری کمیونٹی کے اتحاد اور یکجہتی کی عکاسی کر رہی تھی ۔ پاسٹر پرویز اقبال کی نظم جو “باپ” کے عنوان سی تھی اس کا زکر نہ کرنا زیادتی ہو گی۔ ان کی نظم نے نہ ساری کلیسیا کے دل جیت لئے بلکہ ان کی نظم نے سب کی آنکھیں نم کر دی۔
20160625_164051.20160625_165000.20160625_165711
آخر میں پاسٹر ندیم نے تمام شُرکا کا شکریہ ادا کیا۔ اور یہ پُروقار تقریب اپنے انجام کو پہنچی۔
20160625_180645.20160625_182925.20160625_173520.20160625_175640.20160625_174601.20160625_172604.20160625_174623.20160625_17421020160625_174825.20160625_170506,20160625_172619.20160625_171602.20160625_183903,20160625_172614.20160625_165348.20160625_165724.20160625_164023

Advertisements