آپ لاکھ کسی کی طرز زندگی سے اختلاف کریں۔ مگر آپ کے پاس یہ حق نہی ہونا چاہئے کہ آپ اس کی زندگی اس سے چھین لیں، واٹسن سلیم گل،
Qandeel-Baloch
مجھے قندیل بلوچ کی باتوں اور نظریہ سے اختلاف تھا۔ مگر دوسری طرف وہ بہت سے منافقوں کے بے نقاب بھی کر رہی تھی۔ اسے قتل کر دیا گیا۔ جو کہ قابل مزمت ہے۔ قندیل نے چند دن قبل وزارت داخلہ سے اپنے تحفظ کے لئے درخواست بھی کی تھی جو کچرے کے ڈبے میں پھینک دی گئ۔ مجھے ابھی بھی شک ہے کہ قندیل کو مارنے والے کوئ اور ہیں۔