پاکستانی مسیحی کمیونٹی جناب طاہر نوید چوہدری کو اور ان کی یورپ کی ٹیم کو جینوا میں مسیحیوں کی آواز بلند کرنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے، واٹسن سلیم گل،
14344733_10210170595998719_5836087289799885704_n..14352214_10155347854214465_9169038820497592475_o
بروز منگل 20 سپتمبر کو پی ایم اے کی جانب سے اقوام متحدہ کے دفتر جینیوا (سویٹزرلینڈ) میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا۔ جس میں حکام اعلی کو ایک درخواست بھی دی گئ جس میں مطالبہ کیا گیا کہ توہین رسالت کی قوانین میں تبدیلی لائ جائے اس کے علاوہ مظاہرین نے اقوام متحدہ سے پاکستانی مسیحی پناہ گزین کے لئے بھی آواز بلند کی۔ یورپ سے پاکستان مینورٹی آلائینس کے صدر سلطان سرویا اور اٹلی نوئیل ملک ، پولینڈ سے سیلمان سلیم اور دیگر مسیحی راہنماؤں نے اس یادگار مظاہرے کا اہتمام کیا تھا۔ معروف اینکر اور مسیحی راہنما جناب تسکین خان خصوصی طور پر اس مظاہرے میں شریک تھے۔
14424832_10155347853674465_5259153933990289808_o.14362582_10155347853944465_491016143981309893_o.14379674_10155347854869465_8931738504056163761_o۔)