معروف سماجی شخصیت جناب منگت مسیح کی والدہ محترمہ کی میمورئیل سروس بروز اتوار 27 نومبر کو اردو چرچ ہالینڈ میں منعقد کی جائے گی۔
15134796_10202339038873999_93367151401378585_n
ںاضرہ بی بی جو کہ منگت مسیح کی والدہ تھی وہ گزشتہ ہفتے کو جہان فانی سے کُوچ کر گیئں تھی۔ ان کی میموریئل سروس بروز اتوار کو سپہر 4 بجے اردو چرچ ہالینڈ میں منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں ہالینڈ کی سیاسی سماجی اور مزہبی شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ اسی چرچ میں جناب شہزادہ بھٹی صاحب کے والد مرحوم کی ممورئیل سروس بھی ایک ساتھ منعقد کی جارہی ہے۔ دونوں سروسس کا وقت اور جگہ ایک ہی ہے اوردونوں مسیحی بھائیوں کی جانب سے تمام کلیسیا کو اس سروس میں شرکت کی دعوت دی گئ ہے۔